جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

کرونا سے انتقال کر جانے والے شخص کی احتیاطی تدابیر کے بغیر تدفین، حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑا دیں گئیں ،میڈیکل رپورٹ کے مطابق انتقال کرنے والے شخص کی موت کی وجہ کس چیز کو قرار دیا ‎

datetime 20  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس سے انتقال کر جانے والے شخص کی تدفین بغیر احتیاطی تدابیر کے کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ابرار احمد کے مطابق منو آباد کا رہائشی 45 سالہ شخص کراچی میں انتقال کر گیا تھا اور گزشتہ صبح اس کی تدفین نصیر قبرستان میں کی گئی ۔ان کا کہنا تھا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق اس انتقال کرنے والے شخص میں کرونا کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ میںوجہ ہارٹ اٹیک کرونا

کا شبہ ظاہر کیا گیا تھا ۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ نمازہ جنازہ کے شرکاء اور غسل دینے والوں کی فہرست طلب کر لی ہے ، تما افراد کو آئسولیشن میں رکھا جائے گا ۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ منو آباد کے اطراف غفوریہ مسجد سے عبدالقادر پارک تک کی 5 گلیوں کو سیل کر دیا گیا ہے جب کہ معاملے کی مزید تحقیقات کی جاری ہے اور غفلت پر کارروائی کی جائےگی۔واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا سے مزید 9 افراد جاں بحق، اموات 176 اور مریضوں کی تعداد 8519 ہو گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…