اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پیسے کے زور پر غریبوں کو اپنے پاؤں میں جھکانے والا وڈیرہ گرفتار پاؤں پکڑا کے معافی منگوانے والا شخص غریبوں کو کیا کرنے کا کہتا تھا ؟

datetime 20  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیسے اور طاقت کے نشے میں چورغریبوں پر ظلم کرنے والا وڈیرہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع لودھرا ں میں انسانیت کو شرما دینے والا واقعہ رونما ہوا۔ طاقت اور پیسے کے نشے میں چور وڈیرہ غریبوں کو اپنے قدموں میں جھکنے پر مجبور کرتا اور انہیں نازیبا گالیاں بھی دیتا،

واقعے کا نوٹس ڈی پی او نے لینے کے بعد وڈیرے کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ غریبوں کو پائوں پر جھکانے والے وڈیر ے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے ۔ ڈی پی او لودھراں نے واقعے کا فوری نوٹس لیا اور قانون کو ہاتھوں میں لینے والے وڈیرے کو گرفتار کر لیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…