اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ظلم کی انتہا، عذاب نہ آئے تو کیا آئے‎ راشن دینے کے بہانے3 افرادکی خاتون سےاجتماعی زیادتی

datetime 20  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر قصور کے نواحی گاؤں بستی قادرآبادکےنزدیک راشن دینے کا بہانہ بنا کرتین ملزمان نےایک عورت کواجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زیتون بی بی نےمقدمہ درج کروایاکہ اس کے فون پر کسی نامعلوم شخص نےکال کی

کہ آپ راشن لےجائیں جس پرراشن لینے کے لیے سکول میں گئی تو وہاں سے نامعلوم ملزمان نےاس کو اغواء کرلیا اور ایک کمرے میں لے جاکر تینوں نامعلوم ملزمان جنہوں نے اپنے چہرےڈھانپےہوئےتھے اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی ۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…