وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانے کی کوشش میں سوشل میڈیا صارفین کے ہاتھوں خواجہ آصف خود تنقید کا نشانہ بن گئے ، خواجہ آصف کی وزیراعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے شیئر کی گئی تصویر میں کیا خاص ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف وزیراعظم عمران خان کی تصویر شیئر کرنا گلےپڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک تصاویر نواز شریف اور عمران خان کی ایک پرانی تصویر کیساتھ نئی تصاویر کو فوٹو شاپ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانے کی کوشش میں سوشل میڈیا صارفین کے ہاتھوں خواجہ آصف خود تنقید کا نشانہ بن گئے ، خواجہ آصف کی وزیراعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے شیئر کی گئی تصویر میں کیا خاص ہے؟






























