پنجاب میں کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اور تنظیموں کی فہرست جاری ، زکوۃ وعطیات نہ دینے کی ہدایات
لاہور(آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اورتنظیموں کی فہرست جاری کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ رمضان المبارک کے دوران ان جماعتوں اور تنظیموں کو زکوۃ وعطیات نہ دئیے جائیں۔رمضان المبارک کے دوران مسلمان دل کھول کرصدقات وعطیات دیتے ہیں اورزکوۃ اداکرتے ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم قراردی… Continue 23reading پنجاب میں کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اور تنظیموں کی فہرست جاری ، زکوۃ وعطیات نہ دینے کی ہدایات



































