جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اللہ کا کرم اور ہسپتال انتظامیہ کا شکر گزار ہوں کہ کورونا سے صحت یاب ہوگیا ہوں، راولپنڈی سے مزید مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے

datetime 22  اپریل‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی سے مزید چار کورونا مریض صحتیاب ہوگئے ۔سینئر رجسٹرار ڈاکٹر نازیہ محمود کے مطابق آر آئی یو سے صحتیاب ہونے والے کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 68 ہو گئی،متعدد دیگر مریض بھی تیزی سے صحتیاب

ہو رہے ہیں۔صحت یاب مریض نے بتایاکہ اللہ کا کرم اور ہسپتال انتظامیہ کا شکر گزار ہوں کہ کورونا سے صحتیاب ہوگیا ہوں ۔مریض نے کہاکہ آر آئی یو ہسپتال میں کورونا مریضوں کا علاج بہت اچھا ہو ریا ہے،آر آئی یو ہسپتال میں کورونا مریضوں کو مکمل سہولیات دی جاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…