امریکہ سے آنے کے بعد فواد چوہدری اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟وفاقی وزیر نے عوام کے نام اہم پیغام جاری کردیا
جہلم(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے امریکا سے واپسی کے بعد مکمل آئسولیشن اختیار کرلی ہے۔ٹوئٹر پر جاری وڈیو میں فواد چوہدری نے کہا کہ وہ 3 روز قبل امریکا سے واپس آئے ہیں اور اپنے کورونا ٹیسٹ بھی کروائے ہیں، وطن واپسی پر ناصرف خود کو محدود کرلیا ہے بلکہ مکمل… Continue 23reading امریکہ سے آنے کے بعد فواد چوہدری اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟وفاقی وزیر نے عوام کے نام اہم پیغام جاری کردیا