جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

میو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں چوہے دوڑنے لگے، وارڈ کی حالت دیکھ کر اچھا خاصا صحتمند شخص بھی خود کوبیمار محسوس کرنے لگا ، مریضہ نے فوٹیج بنا کر حکومتی انتظامات کا پول کھول دیا

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن )میو اسپتال کے کورونا وارڈ میں چوہے دوڑنے لگے، وارڈ کی حالت دیکھ کر اچھا خاصا صحتمند شخص بھی بیمار محسوس کرتا ہے۔ مریضہ نے فوٹیج بنا کر حکومتی انتظامات کا پول کھول دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال میں کورونا کے مشتبہ مریضوں کیلیے کیے گئے حکومتی اقدامات سے پردہ اٹھ گیا۔وارڈ میں داخل مریضہ نے ویڈیو بنا کر پول کھول دیا۔موبائل فوٹیج نے میو اسپتال میں صفائی کے انتظامات پر سوالات اٹھا دئیے۔مریضہ اسما کا کہنا ہے

کہ قرنطینہ میں مریضوں کا کسی قسم کا علاج نہیں ہو رہا۔میو سپتال کا قرنطینہ وارڈ چوہوں اور بلیوں کا آماجگاہ بن چکا ہے۔وارڈ کی حالت دیکھ کر اچھا خاصہ صحتمند شخص بھی بیمار محسوس کرنے لگتا ہے۔مریضہ کا کہنا ہے کہ بستروں پر کھٹمل پھر رہے ہیں جبکہ چوہے بھی بھاگ دوڑ رہے ہیں اور ہمیں کہا جا رہا ہے کہ کوئی بات نہیں چوہے آپ کو کھا نہیں جائیں گے۔وارڈ میں بچے بھی موجود ہیں جبکہ سحراورافطار میں بھی کچھ خاص کھانے کو نہیں دیا جاتا جس سے بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…