مدد کی التجا، دہائیاں اور پھرتڑپ تڑپ کر مرنے والے ڈاکٹر فرقان کو بچایا جا سکتا تھا ، ڈاکٹر عبد الباری کی ان سے بات ہوئی تو کس بات پر اصرار کیا صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا افسوس کا اظہار ۔۔ حیرت انگیز انکشاف کر دیا

5  مئی‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کراچی میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر فرقان کے انتقال کو افسوس ناک قرار دے دیا۔جیو نیوز پروگرام میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کی جان بچ سکتی تھی، کہیں نہ کہیں کوتاہی ہوئی ہے، مگر وینٹی لیٹرز نہ ہونے کی بات غلط ہے۔پروگرام میں انڈس اسپتال کے سی ای او ڈاکٹر

عبدالباری کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر فرقان کا کورونا ٹیسٹ چار پانچ دن پہلے مثبت آیا تھا۔ کل صبح بھی ان سے بات ہوئی، اصرار کیا مگر وہ نہیں مانے اور ایس آئی یو ٹی چلے گئے۔ڈاکٹر فرقان کی بیوہ صائمہ فرقان کا کہنا ہے کہ انکےخاوند پہلے اسپتال گئے تھے، مگر اس وقت اسپتال والوں نے کہا کہ انہیں وینٹی لیٹر کی ضرورت نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…