جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے سے بے روزگار ہونےوالے 66ہزار سے زائد مزدورں کو روزگار فراہم کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کےبلین ٹری منصوبے میں  کرونا وائرس کی وجہ  سےلاک ڈائون کے باعث بیروزگار ہونے والے 66ہزار سے زائد مزدوروں کو روزگار فراہم کردیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں میں لاک ڈائون کی وجہ سے لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں جن کی مالی مدد کے حکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے ۔ اسی حوالے سے بلین ٹری منصوبہ کے تحت بےروز گار مزدوروں کودیہاڑی کی بنیاد پر کام فراہم کر دیا گیا ۔ ایک اندازے کے مطابق

تقریبا 66291 مزدور روزانہ اس منصوبے پر کام کرتے ہیں اور ملک کے مختلف علاقوں میں شجرکاری مہم کا حصہ بن کر روزانہ 500 روپے سے زائد کی دیہاڑی لگاتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں بے روزگار 22 ہزار ، صوبہ پنجاب میں 17391، سندھ میں 11900، آزاد کشمیر میں 8500 ، بلوچستان میں 3500 جبکہ گلگت بلتستان میں 3000 افراد کو دیہاڑی کی بنیاد پر روزگار فراہم کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…