’’ مزدوروں کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی ‘‘ موجود ہ حکومت کرونا سے زیادہ خطرناک قرار ۔۔۔ روزانہ امدادکا اعلان ہوتا ہےمگر ابھی تک کسی کو ایک روپیہ نہیں ملا، حکومت کو ہاڑھے ہاتھوں لے لیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کورونا وائرس کے باعث موجودہ ملکی صورتحال پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت روزانہ امدادکا اعلان کرتی ہے مگر ابھی تک کسی کو ایک روپیہ نہیں ملا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سینیٹر سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا… Continue 23reading ’’ مزدوروں کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی ‘‘ موجود ہ حکومت کرونا سے زیادہ خطرناک قرار ۔۔۔ روزانہ امدادکا اعلان ہوتا ہےمگر ابھی تک کسی کو ایک روپیہ نہیں ملا، حکومت کو ہاڑھے ہاتھوں لے لیا گیا