میں گھر میں مرنا چاہتا ہوں، خدارا مجھے گھر بھیج دیں، ناقص انتظامات کی وجہ سے یہیں مر جاؤں گا، میری مدد کریں، قرنطینہ سینٹر میں بزرگ شہری کی دہائی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا مریضوں کو راولپنڈی کے اہم ہسپتال میں بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی میں انتظامیہ کی جانب سے توجہ نہ دینے پر ایک بزرگ مریض کی حالت مزید خراب ہو گئی، بزرگ شہری ساجد ہاشمی نے ایک معروف ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خدارا! مجھے… Continue 23reading میں گھر میں مرنا چاہتا ہوں، خدارا مجھے گھر بھیج دیں، ناقص انتظامات کی وجہ سے یہیں مر جاؤں گا، میری مدد کریں، قرنطینہ سینٹر میں بزرگ شہری کی دہائی