بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میں اس خاتون کا کیس ہرگز نہیں سنوں گا، چیف جسٹس نے صاف صاف انکار کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان نے ڈاکٹر عائشہ عیسانی کی پرموشن سے متعلق کیس سننے سے انکار کرتے ہوئے ڈاکٹر عائشہ کی سیکرٹری کیڈ کے خلاف اپیل دوسرے بینچ میں مقررکرنے کا حکم دیا ہے ۔ بدھ کو دور ان سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے کہاکہ وکیل صاحب آپ کی موکلہ ڈاکٹر عائشہ گڑ بڑ کر رہی ہیں ،ڈاکٹر عائشہ کی جانب سے پتہ نہیں کیا کیا سننے کو مل رہا ہے ،ڈاکٹر عائشہ باہر کہہ رہی ہیں کہ عدالتوں سے

یہ کروالوں گی وہ کروا لوں گی۔ چیف جسٹس نے کہاہ مجھے ڈاکٹر عائشہ کا کیس نہیں سننا،کیس کو کسی دوسرے بینچ میں مقرر کیا جائے۔ وکیل ڈاکٹر عائشہ نے کہاکہ کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ایسا کچھ نہیں کہا،عدالت کو غلط تاثر دیا گیا ہے۔ بعد ازاں چیف جسٹس نے ڈاکٹر عائشہ عیسانی کی پرموشن سے متعلق کیس سننے سے انکار کرتے ہوئے ڈاکٹر عائشہ کی سیکرٹری کیڈ کے خلاف اپیل دوسرے بینچ میں مقررکرنے کا حکم دیا ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…