جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

عید کیسے گزاری جائے؟ وزیراعلی سندھ کی ایس او پی مرتب کرنے کی تجویز

datetime 6  مئی‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے عیدسے متعلق ایس او پی مرتب کرنے کی تجویز دے دی اور کہا جوبھی پالیسی بنائیں وفاق اور صوبوں کے درمیان اتفاق رائے سے بنائیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل کمانڈاینڈآپریشن اجلاس میں ویڈیولنک کے زریعے شرکت کی، اسلام آبادسے وفاقی وزیر اسد عمر و دیگر

ممبران ویڈیولنک پر اجلاس میں شریک ہوئے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ جوبھی پالیسی بنائیں وفاق،صوبوں کے درمیان اتفاق رائے سے بنائیں، لاک ڈاؤن میں مزید نرمی ہو تو اتفاق رائے سے ہونی چاہئے، لاک ڈاؤن کے ساتھ عوام کو کورونا سے بچاؤ کی تجاویز بھی لازمی دی جائیں۔مراد علی شاہ نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں بھی وائرس سے اموات،کیسزبڑھ رہے ہیں، عید کیسے گزاری جائے اس پر بھی ایس اوپی مرتب کیا جائے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…