چوہدری نثار دھرنے کے موقع پر تحریک انصاف کا سہولت کار، اہم ن لیگی رہنما کے سابق وزیر داخلہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

5  مئی‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ 2014 میں پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے اور ریڈ زون میں داخلے کیلئے اْس وقت کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سہولت کار کا کردار ادا کیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ 2014 میں پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کیلئے اْس وقت کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے

سہولت کار کا کردار ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے نوازشریف کی لاہور واپسی کے لئے جی ٹی روڈ کا انتخاب کیا لیکن اس کی مخالفت بھی چودھری نثار نے کی تھی اب وہ بتائیں کہ جی ٹی روڈ کی حمایت اور مخالفت کرنے والے کہاں کھڑے ہیں۔ جاوید لطیف نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ماضی میں پولیس وین سے لوگوں کو چھڑایا تھا، پی ٹی وی پر حملہ اور ریڈ زون میں داخل ہونے دینے میں سہولت کاری اْس وقت کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…