جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی

datetime 26  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی) سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے ۔ایس بی پی کے مطابق 19 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 28 کروڑ ڈالر رہے۔ سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کم ہو کر 7 ارب 98 کروڑ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 29 کروڑ ڈالر رہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…