بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

اسحاق ڈار کا لندن سے 2019 کی پرانی خبر پر پروپیگنڈا ختم نبوت پر لوگوں کے جذبات بھڑکانے کی کوشش ، خبر کی حقیقت‎نکلی؟جانئے

datetime 5  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عقیدہ ختم نبوتؐ پرن لیگی رہنما اسحق اور دیگر رہنمائوں کی پراپیگینڈہ کی حقیقت سامنے آئی ہے ۔ تحقیق کے بغیر پنجاب اسمبلی میں ایسے ایشو کے خلاف قرارداد جمع کرادی جس پر پنجاب حکومت 2019 میں کارروائی کر چکی تھی۔تفصیلات کے مطابق نصاب میں تبدیلی کے حوالے سے متعلق لیگی رہنما اسحاق ڈار نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ ’’عمران نیازی اور اس کی حکومت ہمارے آقا آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے

نصاب میں تبدیلی فوری واپس لے اور اس گناہ پر قوم سے معافی مانگے!‘‘تاہم انہوں نے بغیر تحقیق کیے جس پر ٹویٹ کیا وہ خبر پچھلے سال 2019جولائی کی تھی اور جو ویڈیو شیئر کی گئی وہ پرانی ہے جسے اسحق ڈار نے ڈائون لوڈ کر کے اپنے اکائونٹ سے شیئر کیا ۔ تاہم اس حوالے سے حقیقت یہ سامنے آئی ہے کہ کتاب بک ٹیکسٹ بورڈ نے نہیں بلکہ ایک پرائیویٹ پبلشر نے چھاپی تھی ، جس کی پنجاب حکومت کو اطلاع ملتے ہی پبلشر کیخلاف قانونی کاروائی کی گئی اور 30ہزار کاپیاں برآمد کر لیں تھیں ۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…