حکومت کا مسلح افواج کی تمام دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کا فیصلہ، پاکستان نے آئی ایم ایف کو دو ٹوک جواب دے دیا
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے سرحدوں کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے مسلح افواج کی تمام دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ افواج پاکستان کے جوانوں کیلئے تنخواہوں میں خصوصی اضافے کی سفارشات کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف پر واضح… Continue 23reading حکومت کا مسلح افواج کی تمام دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کا فیصلہ، پاکستان نے آئی ایم ایف کو دو ٹوک جواب دے دیا



































