بہارہ کہو کو دو روز میں جراثیم سے پاک کر دیا جائے گا، ملک ریاض کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں حکومت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہو گئے، زبردست اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی) بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کورونا کیخلاف جنگ میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور پی ڈی ایم اے کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کو کورونا سمیت ہر طرح کے جراثیم سے پاک کرنے… Continue 23reading بہارہ کہو کو دو روز میں جراثیم سے پاک کر دیا جائے گا، ملک ریاض کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں حکومت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہو گئے، زبردست اعلان کر دیا