کرونا وائرس ایک ہی دن میں 4 افراد کی زندگیاں نگل گیا ، ہلاکتوں کی تعداد 16ہو گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس نے ایک ہی روز میں 4 زندگیاں نگل لیں جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 16 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 1542 تک جاپہنچی ہے۔جیو نیوز کے مطابق مہلک وائرس سے سندھ میں 2 افراد جان کی بازی… Continue 23reading کرونا وائرس ایک ہی دن میں 4 افراد کی زندگیاں نگل گیا ، ہلاکتوں کی تعداد 16ہو گئی