احتیاطی تدابیر کے پیش نظراسلام آباد میں مزید سختی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں جزوی لاک ڈاون کے چھٹے روز پولیس نے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر شہریوں کی حدود محدود کرنے کے لئے لاک ڈائون میں مزید سختی کر دی ۔ غیر ضروری باہر نکلنے اور غیر سنجیدہ طرز عمل اپنانے والوں سے سختی سے پیش آئیں گے۔ ناکہ جات پراب تک ہزاروں… Continue 23reading احتیاطی تدابیر کے پیش نظراسلام آباد میں مزید سختی