کرونا وائرس،پہلے یہ کام کریں، پی آئی اے نے مسافروں کو بورڈنگ پاس جاری کرنے سے انکار کر دیا
اسلام آباد( این این آئی )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے کورونا سے بچا ئوکے لیے ماسک نہ پہننے والے مسافروں کو بورڈنگ پاس جاری کرنے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلا ئوکی روک تھا م اور تدارک کے لئے پی آئی اے کے اہم اقدامات جاری ہیں، پی آئی اے کی… Continue 23reading کرونا وائرس،پہلے یہ کام کریں، پی آئی اے نے مسافروں کو بورڈنگ پاس جاری کرنے سے انکار کر دیا