اگر یہ کام کریں تو کوئی بھوکا نہیں رہے گا، مولانا طارق جمیل نے بہترین مشورہ دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر لوگ زکوٰۃ نکالیں تو کوئی بھوکا نہیں رہے گا۔معروف عالم دین مولانا طارق جمیل ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ لوگ اگر زکوٰۃ نکالیں تو کوئی بھوکا نہیں رہے گا، کوروناسےمتعلق موجودہ صورتحال میں احتیاط برتنےکی ضرورت ہے، لوگ اگر زکوۃ نکالیں تو پورے پنجاب میں کوئی… Continue 23reading اگر یہ کام کریں تو کوئی بھوکا نہیں رہے گا، مولانا طارق جمیل نے بہترین مشورہ دیدیا