کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز ، ہلاکتیں ، لاک ڈائون میں مزید توسیع کردی گئی ،صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک توسیع کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔حکام محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیا گیا ہے۔… Continue 23reading کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز ، ہلاکتیں ، لاک ڈائون میں مزید توسیع کردی گئی ،صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا






































