لاک ڈاؤن کے باعث مالی مشکلات کے شکار فنکاروں کی مالی معاونت کافیصلہ
سرگودھا(این این آئی)پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث مالی مشکلات کے شکار فنکاروں کی مالی معاونت کافیصلہ کیا اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مستحق فنکاروں کیلئے مالی امداد کے پیکیج کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبائی محکمہ اطلاعات و ثقافت نے مستحق فنکاروں… Continue 23reading لاک ڈاؤن کے باعث مالی مشکلات کے شکار فنکاروں کی مالی معاونت کافیصلہ


































