جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عرب امارات میں پھنسے 60 ہزار پاکستانی شہریوں نے وطن واپسی کیلئے رجسٹریشن کروا دی ،جانتے ہیں اب تک کتنے افرا د کو پاکستان بھجوایا جاچکا ہے؟

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

دبئی(آن لائن)متحدہ عرب امارات میں پھنسے 60000 پاکستانی شہریوں نے وطن واپسی کے لئے سفارتی مشن میں رجسٹریشن کروا دی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل احمد امجد علی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وطن واپسی کے خواہاں سفارتی مشن میں رجسٹریشن کروانے والے پاکستانی شہریوں کی تعداد60000 ہو گئی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ آن لائن رجسٹریشن میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ قونصلیٹ جتنا جلد ممکن ہو سکے ان شہریوں کو پاکستان بھیجنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک 2500 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیجا جا چکا ہے جن میں سے ایک ہزار کو مختلف بین الاقوامی پروازوں کے ذریعے بھیجا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…