جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

تبلیغی مرکز کے قرنطینہ میں تمام افرادکرونا سے کلیئر قرار

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لیہ میں قرنطینہ سینٹر میں تما م مریض کرونا وائرس سے مکمل صحت یاب ہو چکے۔ تفصیلات کے مطابق تبلیغی مرکز میں قرنطینہ کیے گئے 222افراد کو رکھا کیا گیا تھاسب صحت یاب ہوکر گھروں کو چلے گئے تھے جبکہ قرنطینہ میں صرف 16مریض رہ گئے تھے تاہم ان کے

حوالے سے اچھی خبر سامنے آئی کہ 16افراد نے کرونا وائرس کو شکست دیدی ہے اور مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں۔ کرونا وائرس کیخلاف جنگ جیتنے والے افراد کو ان کے گھروں کو روانہ کر دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس وقت پاکستان 21ہزار سے متاثرین کی تعداد تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 495سے تجاوز کر گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…