وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم ترین اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم ترین اجلاس (آج) کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزارتوں کی سفارشات کو حتمی کرنے کیلئے مزید وقت کی درخواست پر ہونے والے اجلاس کو (آج) تک مؤخر کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیر اعظم کریں گے، وفاقی وزراء اور… Continue 23reading وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم ترین اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع





































