جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

104سالہ سیالکوٹ کی مریضہ کرونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہو گئیں

datetime 6  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سیالکوٹ کی رہائشی 104سالہ مریضہ مہلک وائرس کرونا کو شکست دے صحت یاب ہو گئیں ہیں تفصیلات کے مطابق محمد بی بی میں گزشتہ ماہ 10اپریل کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی ان کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آئی تھی ۔ جس کے بعد انہیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں قرنطینہ میں کیا تھا ۔ تاہم محمد بی بی کے حوالے سے خوشخبری سامنے آئی ہے کہ انہوں نے کرونا وائرس کو شکست دیدی ہے ،

ان کا ٹیسٹ کیا گیا جو منفی نکلا ، وہ اب مکمل صحت یاب ہو چکی ہیں ۔ دوسری جانب نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آج بروز بدھ ملک بھر سے مزید 1420 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 30 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں جن میں سندھ سے 451 کیسز 9 ہلاکتیں، پنجاب 560 کیسز 12 ہلاکتیں، خیبر پختونخوا سے 213 کیسز 9 ہلاکتیں،بلوچستان سے 168 کیسز، اسلام آباد 21 کیسز، کشمیر سے 5 اور گلگت بلتستان سے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…