وزیراعظم سمیت دیگر چینی چور مجرمان کو بلاتاخیر گرفتار کیا جائے، رانا ثناء اللہ نے چیئرمین نیب سے مطالبہ کر دیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے وزیراعظم سمیت دیگر چینی چور مجرمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے رپورٹ میں آٹا چینی چوروں کی نشاندہی ہوچکی ہے بلا تاخیر گرفتارکیاجائے۔وزیراعظم عمران نیازی، وزیراعلی عثمان بزدار، جہانگیر ترین، خسرو بختیار کو ہتھکڑی لگائی… Continue 23reading وزیراعظم سمیت دیگر چینی چور مجرمان کو بلاتاخیر گرفتار کیا جائے، رانا ثناء اللہ نے چیئرمین نیب سے مطالبہ کر دیا