اگر وائرس کچی آبادیوں میں پھیل گیا تو اس کو روکنا مشکل ہوگا،تہلکہ خیز بات سامنے آ گئی
کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مارچ سے تین اپریل تک دنیا بھر میں کوروناوائرس نے مزید تباہی مچائی ہے،موجودہ صورتحال میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتمادمیں لیکرفیصلے کیے ہیں،ہماری ترجیح ہے ہرصورت میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو کم کریں۔ ہفتہ کو وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت صنعتکاروں… Continue 23reading اگر وائرس کچی آبادیوں میں پھیل گیا تو اس کو روکنا مشکل ہوگا،تہلکہ خیز بات سامنے آ گئی