اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے علاقے سجاول کےسرکاری ہسپتال کےمناظر روڈحادثےکےزخمی ہسپتال کےفرش پرپڑےکراہ رہےہیں اورپوچھنےوالاکوئی نہیں،سجاول کے سرکاری ہسپتال کے یہ مناظر تحریک انصاف کی سندھ سے ایم پی اے دعا بھٹو نے شیئر کئے، دعا بھٹو کے مطابق ایک ٹریفک حادثےکےزخمی
ہسپتال کےفرش پرپڑےکراہ رہےہیں اورپوچھنےوالاکوئی نہیں۔دعا بھٹو نے دعویٰ کیا کہ سندھ صحت کابجٹ پچھلے12سال میں ساڑھے5000ارب تھا اورسجاول ٹھٹھہ کےہسپتال مرف نامی NGOکو دیئےہیں جن کوکروڑوں کاسالانہ بجٹ ملتاہےاورپچھلےمہینہ کروناکےنام پرمرفNGOکوساڑھے3کروڑدیئےگئےہیں
سجاول کےسرکاری ہسپتال کےمناظر
روڈحادثےکےزخمی ہسپتال کےفرش پرپڑےکراہ رہےہیں اورپوچھنےوالاکوئی نہیں
سندھ صحت کابجٹ پچھلے12سال میں ساڑھے5000ارب تھا
اورسجاول ٹھٹھہ کےہسپتال مرف نامی NGOکو دیئےہیں جنکوکروڑوں کاسالانہ بجٹ ملتاہےاورپچھلےمہینہ کروناکےنام پرمرفNGOکو ساڑھے3کروڑدیئےگئےہیں pic.twitter.com/I99ubEm2tq— Dua~Bhutto (@DuaBhuttoPTI) June 22, 2020