اہم مذہبی شخصیت اور رکن قومی اسمبلی کو بھی کرونا وائرس ہوگیا، بیٹے نے تصدیق کردی
کر م ایجنسی (این این آئی)ایم ایم اے کے کرم ایجنسی سے منتخب ہونے والے قومی اسمبلی کے رکن منیر خان اورکزئی کا کورنا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔منیر خان اورکزئی کے صاحبزادے اختر منیر اورکزئی نے بتایا کہ اپنے والد کے کورونا کے شکار ہونے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ منیر… Continue 23reading اہم مذہبی شخصیت اور رکن قومی اسمبلی کو بھی کرونا وائرس ہوگیا، بیٹے نے تصدیق کردی