سیمنٹ مافیا نے وزیراعظم کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، قیمتوں میں اچانک اضافہ کر دیا گیا،عمران خان کا بھی سخت ردعمل
اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے تعمیراتی صنعت کھولنے کے اعلان کے بعد سیمنٹ مافیا متحرک ہوگیا اور بعض سمینٹ فیکٹری مالکان نے اچانک قیمتیں بڑھا دی ہیں جس کا وزیراعظم نے سخت نوٹس لیا ہے اور قیمت بڑھانے والی سیمنٹ فیکٹریوں کے مالکان کے خلاف کارروائی سخت کارروائی کی… Continue 23reading سیمنٹ مافیا نے وزیراعظم کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، قیمتوں میں اچانک اضافہ کر دیا گیا،عمران خان کا بھی سخت ردعمل