پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ کے اہم رہنما کو بیٹے نے گولی مار کر قتل کردیا افسوسناک واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 28  مئی‬‮  2020
فوٹو:انٹرنیٹ
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجن پور(اے این این) راجن پور میں سابق ایم پی اے عاطف مزاری کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے جبکہ ان کے قتل کا مقدمہ بیٹے کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔

مدعی ریحان مزاری کا کہنا ہے کہ ملزم بھائی عبدالباسط مزاری کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، اس سے اچانک گولی چل گئی۔مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے عاطف مزاری کے قتل کا مقدمہ تھانا عمرکوٹ میں درج کیا گیا ہے۔سابق ایم پی اے عاطف مزاری کی نماز جنازہ روجھان میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی مقامی قبرستان میں تدفین کر دی گئی ہے۔پولیس حکام کہنا ہے کہ عاطف مزاری کے بیٹے سے اچانگ گولی چل گئی تھی، عاطف مزاری کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن دوران علاج وہ دم توڑ گئے تھے۔خیال رہے کہ عاطف مزاری پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 279 روجھان سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…