ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

مزید 2 اراکین اسمبلی میں کورونا کی تصدیق،خود کو قرنطینہ کر لیا

datetime 28  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن) کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، 2 اراکین سندھ اسمبلی میں مہلک ترین وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے دو اراکین میں بھی مہلک ترین وائرس کوویڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے اور دونوں اراکین اسمبلی سعدیہ جاوید اور ساجد جوکھیو نے خود کو گھر میں آئیسولیٹ کرلیا ہے۔

پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن ڈاکٹر سہراب سرکی اور لیاقت آسکانی بھی کرونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ صوبائی وزیر مرتضی بلوچ کورونا کی وجہ سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔واضح رہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے اراکین صوبائی اسمبلی کی تعداد 8 ہو گئی ہے، جن میں سے 3 ارکان اس وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…