جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

جہانگیر ترین اور حکومتی وزرا کی انکوائریاں بند اور کسی میں انہیں کھولنے کی ہمت نہیں‘ترجمان (ن) لیگ نیب پر چڑھ دوڑیں

datetime 16  اپریل‬‮  2020

جہانگیر ترین اور حکومتی وزرا کی انکوائریاں بند اور کسی میں انہیں کھولنے کی ہمت نہیں‘ترجمان (ن) لیگ نیب پر چڑھ دوڑیں

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور حکومتی وزرا کی نیب انکوائریاں بند پڑی ہیں اور کسی میں انہیں کھولنے کی ہمت نہیں ۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ 10 ماہ میں نیب نیازی گٹھ جوڑ حمزہ شہباز کے خلاف عدالتوں میں کوئی الزام… Continue 23reading جہانگیر ترین اور حکومتی وزرا کی انکوائریاں بند اور کسی میں انہیں کھولنے کی ہمت نہیں‘ترجمان (ن) لیگ نیب پر چڑھ دوڑیں

نجی یونیورسٹی میں فائنل ایئر کی طالبہ کو ہراساں کرنے کے معاملے میں نیا موڑ،متاثرہ طالبہ کے نئے بیان نے تفتیش کا رخ ہی بدل دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2020

نجی یونیورسٹی میں فائنل ایئر کی طالبہ کو ہراساں کرنے کے معاملے میں نیا موڑ،متاثرہ طالبہ کے نئے بیان نے تفتیش کا رخ ہی بدل دیا

کراچی(این این آئی)نجی یونیورسٹی میں فائنل ایئر کی طالبہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ۔ متاثرہ طالبہ نے تشکیل دی گئی ایف آئی اے ٹیم پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ طالبہ نے کہاکہ شبہ ہے کہ تصاویر سائبر کرائم ونگ کے تفتیشی افسران نے وائرل کیں۔نجی یونیورسٹی کی فائنل ایئر کی طالبہ کو ہراساں کرنے… Continue 23reading نجی یونیورسٹی میں فائنل ایئر کی طالبہ کو ہراساں کرنے کے معاملے میں نیا موڑ،متاثرہ طالبہ کے نئے بیان نے تفتیش کا رخ ہی بدل دیا

کراچی کے ہسپتالوں میں مردہ لائے گئے افراد کی تعداد میں بڑ ا اضافہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح ہسپتال سیمی جمالی نے بھی تصدیق کردی

datetime 16  اپریل‬‮  2020

کراچی کے ہسپتالوں میں مردہ لائے گئے افراد کی تعداد میں بڑ ا اضافہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح ہسپتال سیمی جمالی نے بھی تصدیق کردی

کراچی(این این آئی)ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال سیمی جمالی نے اس تشویش ناک رپورٹ کی تصدیق کی ہے کہ اسپتالوں میں مردہ لائے گئے افراد کی تعداد بڑھ گئی ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا کہ اسپتالوں میں مردہ لائے گئے افراد میں اضافے کی وجہ پبلک ٹرانسپورٹ کا بند نہ ہونا بھی… Continue 23reading کراچی کے ہسپتالوں میں مردہ لائے گئے افراد کی تعداد میں بڑ ا اضافہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح ہسپتال سیمی جمالی نے بھی تصدیق کردی

عوام کیلئے بری خبر رمضان المبارک کے دوران ملک بھر میں کونسی چیزوں کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا؟ابھی سے خرید کر رکھ لیں

datetime 16  اپریل‬‮  2020

عوام کیلئے بری خبر رمضان المبارک کے دوران ملک بھر میں کونسی چیزوں کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا؟ابھی سے خرید کر رکھ لیں

کراچی(این این آئی)کورونا وائرس کے سبب ایران اور افغانستان کی سرحدیں بند ہونے سے زرعی اجناس کی امپورٹ بند ہوجانے سے رمضان المبارک کے دوران کجھور،لیموں،انار،انگور اور سیب کی شدید قلت کاامکان ہے۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک میں کجھور سمیت کئی پھل افطار کا لازمی جزو ہوتے ہیں  جس وجہ سے ان اشیاء کی طلب… Continue 23reading عوام کیلئے بری خبر رمضان المبارک کے دوران ملک بھر میں کونسی چیزوں کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا؟ابھی سے خرید کر رکھ لیں

کراچی ائیرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر بھی کورونا وائرس میں مبتلا

datetime 16  اپریل‬‮  2020

کراچی ائیرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر بھی کورونا وائرس میں مبتلا

کراچی (این این آئی)کراچی کے جناح ائیرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ذرائع سی اے اے کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر جناح ٹرمینل کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہیں چھٹیاں دیتے ہوئے آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، سی او او جناح ٹرمینل… Continue 23reading کراچی ائیرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر بھی کورونا وائرس میں مبتلا

کنٹینر میں 34آدمیوں کو چھپا کرمانسہرہ لے جانے کی کوشش ناکام ،تمام افراد گرفتار،فی مسافر کتنی رقم لی؟ڈرائیور نے بتادیا

datetime 16  اپریل‬‮  2020

کنٹینر میں 34آدمیوں کو چھپا کرمانسہرہ لے جانے کی کوشش ناکام ،تمام افراد گرفتار،فی مسافر کتنی رقم لی؟ڈرائیور نے بتادیا

کراچی ( آن لائن )کورونا وائرس لاک ڈا ئون کی خلاف ورزی کرنے پر ایئر پورٹ پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔ایس ایس پی ملیر محمد علی رضا کے مطابق کراچی سے کنٹینر نما بند ٹرک میں 34 آدمیوں کو مانسہرہ لے جانے کی کوشش پر کارروائی کرتے ہوئے 34 افراد کو حراست… Continue 23reading کنٹینر میں 34آدمیوں کو چھپا کرمانسہرہ لے جانے کی کوشش ناکام ،تمام افراد گرفتار،فی مسافر کتنی رقم لی؟ڈرائیور نے بتادیا

داخلہ فیس جمع کرانے کا مسئلہ، اوپن یونیورسٹی نے طلبا کو زبردست سہولت فراہم کردی

datetime 16  اپریل‬‮  2020

داخلہ فیس جمع کرانے کا مسئلہ، اوپن یونیورسٹی نے طلبا کو زبردست سہولت فراہم کردی

اسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملک بھر میں لاک ڈائون کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے داخلے کے نئے امیدواروں کو تعلیمی نیٹ میں شامل کرنے اور پہلے سے داخل طلبہ کا تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے ٗ داخلوں کی تاریخ 15۔اپریل سے بڑھا کر… Continue 23reading داخلہ فیس جمع کرانے کا مسئلہ، اوپن یونیورسٹی نے طلبا کو زبردست سہولت فراہم کردی

لاک ڈائون کی وجہ سے منسوخ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات اب کب ہونگے؟ نیا شیڈول جاری کردیا گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2020

لاک ڈائون کی وجہ سے منسوخ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات اب کب ہونگے؟ نیا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور(این این آئی) پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے صوبے بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا ۔پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ دونوں کے پریکٹیکلز نہیں ہوں گے بلکہ صرف تھیوری پرچے لئے جائیں گے۔ پرچوں کا سینٹرلائزڈ… Continue 23reading لاک ڈائون کی وجہ سے منسوخ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات اب کب ہونگے؟ نیا شیڈول جاری کردیا گیا

نیکی کے کام میں پاکستانی پھرسبقت لے گئے ،وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ میں کتنی رقم جمع کرادی؟حقیقی اعدادوشمار جاری

datetime 16  اپریل‬‮  2020

نیکی کے کام میں پاکستانی پھرسبقت لے گئے ،وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ میں کتنی رقم جمع کرادی؟حقیقی اعدادوشمار جاری

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ میں اب تک جمع ہونے والے عطیات کے حقیقی اعدادوشمار جاری کردئیے ۔ جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ میں اب تک جمع ہونے والے عطیات کے حقیقی اعدادوشمار جاری کردئیے… Continue 23reading نیکی کے کام میں پاکستانی پھرسبقت لے گئے ،وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ میں کتنی رقم جمع کرادی؟حقیقی اعدادوشمار جاری