جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

50 دن کے لاک ڈائون کے بعد دفتر آنے والے نادرا کے ملازمین میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی

datetime 16  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) نادرا کے آٹھ ملازمین میں کرونا ٹیسٹ کا رزلٹ پازٹیو نکل آیا ۔ ترجمان کے مطابق کرونا پازٹیو پائے جانے والے نادرا کے ملازمین کو قرنطینہ کرنے کیلئے انکے گھروں کو بھیج دیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق نادرا ہیڈ کوارٹر میں ملازمین

پچاس روز کے لاک ڈاؤن کے بعد دفتر آنا شروع ہوئے ۔ترجمان کے مطابق نادرا ہیڈ کوارٹر میں روزانہ کی بنیاد پر سو ملازمین اور افسران کے کرونا ٹیسٹ کئے جارہے ہیں ، نادرا ہیڈ کوارٹر کے ہر شعبے میں روزانہ جراثیم کش اسپرے بھی کروایا جاتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…