احساس پروگرام کے تحت رقم نہ دینے پر ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا
لاہور( این این آئی )گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول پنگالی ڈیرہ برکی کے احساس کیمپ میں رقم دینے کی بجائے غلط بیانی کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا ۔ فہیم اسلم نے اقبال بانو کو رقم کی ادائیگی کرنے سے انکار کیا ۔ ۔انگوٹھا سیکننگ کے بعد ایجنٹ نے رقم ملتان روڈ سنٹر سے ملنے کی… Continue 23reading احساس پروگرام کے تحت رقم نہ دینے پر ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا