ڈبل سواری پر پابندی کی وجہ سے پولیس نے 3گھنٹے کےبیمار بچے کو باپ سمیت حوالات میں بند کردیا،منتیں بھی کام نہ آئیں، نومولود نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاک ڈاؤن کےدوران ڈبل سواری پرپابندی کی وجہ سےتین گھنٹےکانومولود اپنی جان کی بازی ہارگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر آباد کے محلہ محمد نگر کا رہائشی ساغر علی تین گھنٹے کے نومولود بچے کی طبیعت خراب ہونے پر بھائی کیساتھ ہسپتال روانہ ہوا جسے اوررہیڈ برج کے قریب پولیس اہلکاروں نے ڈبل سواری پر… Continue 23reading ڈبل سواری پر پابندی کی وجہ سے پولیس نے 3گھنٹے کےبیمار بچے کو باپ سمیت حوالات میں بند کردیا،منتیں بھی کام نہ آئیں، نومولود نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی