78 فیصد مریضوں میں کورونا کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئیں، محکمہ صحت کا انکشاف
کوئٹہ(این این آئی) محکمہ صحت بلوچستان نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں 78 فیصد متاثرہ مریضوں میں کورونا وائرس کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئیں۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں اب تک کورونا کے مہلک مرض میں مبتلا ہونے والے مریضوں میں سے 78 فیصد مریضوں میں کورونا کی علامات نہ ہونے کے… Continue 23reading 78 فیصد مریضوں میں کورونا کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئیں، محکمہ صحت کا انکشاف