ہمیں اپنی بیویاں ساتھ رکھنے کی اجازت دی جائے وقت گزارنے کیلئے کیرم ، لڈو اور نرم بستر فراہم کیے جائیں ملتان قرنطینہ میں زائرین کی فرمائشوں نے انتظامیہ کو چکرا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں قرنطینہ میں مقیم زائرین کے فرمائشوں نے انتظامیہ کے بھی ہوش اڑا کر رکھ دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق نئی فرمائشوں میں منظر آرہی ہیں ، 16زائرین نے عجیب فرمائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بیویوں کو ساتھ رکھنا چاہتے ہیں ، حکومت انہیں ہمیں ساتھ رکھنے کی اجازت… Continue 23reading ہمیں اپنی بیویاں ساتھ رکھنے کی اجازت دی جائے وقت گزارنے کیلئے کیرم ، لڈو اور نرم بستر فراہم کیے جائیں ملتان قرنطینہ میں زائرین کی فرمائشوں نے انتظامیہ کو چکرا دیا