کراچی میں ہیٹ ویو سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی تبدیل
کراچی (این این آئی) شہر قائد میں ہیٹ ویو بدھ کو دوسرے روز بھی جاری رہی اور گرمی کی شدت اصل درجہ حرارت سے کئی درجہ زیادہ محسوس کی گئی ۔ شہر قائد میں سورج کاپارہ 40ڈگری کو چھوگیا ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو مزید2 روز تک رہے گی، اس دوران… Continue 23reading کراچی میں ہیٹ ویو سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی تبدیل