بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

کرونا وائرس کی تباہ کاریوں میں تیزی،پاکستان میں صورتحال تشویشناک ہسپتالوں میں گنجائش ختم ، ڈاکٹرز کا نئے مریض داخل کرنے سےصاف انکار

datetime 7  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کیسز میں تیزی کیساتھ اضافہ ، ملک بھر میں ہسپتالوں میں دبائو بڑھ گیا ہے ۔ کراچی ، لاہور ، ملتان پشاور، اور کوئٹہ سمیت ملک بھر کے اکثر ہسپتالوں میں یا تو مزید مریضوں کی گنجائش ختم ہو گئی ہے یا انتہائی کم رہ گئی ہے ۔ قومی موقرنامے میں شائع رپورٹ کے مطابق سندھ میں سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے آئی سی یو مریضوں سے بھر گئے ، مختلف ہستپالوں نے مزید مریضوں کو

داخل کرنے سے انکار کر دیا ہے ، کیسز بڑھنے پر سول ہسپتال کراچی میں مزید 200بستر لگا دیئے گئے ، کوئٹہ کے ہسپتالوں میں گنجائش تو موجود ہے تاہم خطرناک مریضوں کی تعداد بڑھنے کے خدشے پر 3ہزار 54مریضوں کو گھروں میں آئسولیٹ کیا گیا ہے ۔ مظفر گڑھ رجب طیب اردوان ہسپتال میں بیڈز کم پڑگئے ۔ نشتر ہسپتال ملتان میں صرف 10سے11مزید مریضوں کی گنجائش رہ گئی ، لاہور سمیت پنجاب بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں سہولیات میں کمی کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…