(ن) لیگ والوں کو اپنے گرد احتساب کا پھندہ تنگ ہوتا نظر آ رہا ہےانکوائری کمیشن نے کچا چٹھا کھول دیا ، العربیہ شوگر مل میں کیا چیز پکڑی گئی ؟
اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب صبح ،دوپہر ،شام کمیشن رپورٹ پر رونا رو رہی ہیں ان سب کو اپنے گرد احتساب کا پھندہ تنگ ہوتانظر آ رہا ہے۔احسن اقبال اور مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ یہ… Continue 23reading (ن) لیگ والوں کو اپنے گرد احتساب کا پھندہ تنگ ہوتا نظر آ رہا ہےانکوائری کمیشن نے کچا چٹھا کھول دیا ، العربیہ شوگر مل میں کیا چیز پکڑی گئی ؟





































