ڈاکٹر سیمی جمالی کا کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبرپر ردعمل سامنے آگیا
کراچی (این این آئی)جناح ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر کی تردید کر دی۔ڈاکٹر سیمی جمالی نے اپنی ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ گزشتہ روز سے مختلف نیوز چینلز پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ وہ (ڈاکٹر سیمی جمالی) شدید علیل ہیں اور انھیں… Continue 23reading ڈاکٹر سیمی جمالی کا کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبرپر ردعمل سامنے آگیا



































