مہنگائی میں کمی کے حوالے سے عوام کو مزید خوشخبریاں دینے کا اعلان
لاہور( این این آئی )وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہاہے کہ حکومت مہنگائی میں کمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کررہی ہے اوراس حوالے سے عوام کو جلداچھی خبرسننے کو ملے گی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجلی کے نرخ اوراس کی پیداوار اور کھپت کے بارے میں تفصیلی… Continue 23reading مہنگائی میں کمی کے حوالے سے عوام کو مزید خوشخبریاں دینے کا اعلان