شہری کی خود کشی نے ریڈزون میں کورونا وائرس کے پیش نظر ایمر جنسی اور سخت سکیورٹی کے بڑے بڑے دعوئوں کا پول کھول دیا
اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم ہائوس کے سامنے ریڈزون کے بیچ و بیچ شہری نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کرلی ، ہائی الرٹ سکیورٹی کو خبر تک نہ ہوئی۔ ریڈزون میں کورونا وائرس کے پیش نظر ایمر جنسی اور سخت سکیورٹی کے بڑے بڑے دعووں کا پول کھل گیا۔ فیصل نامی شخص… Continue 23reading شہری کی خود کشی نے ریڈزون میں کورونا وائرس کے پیش نظر ایمر جنسی اور سخت سکیورٹی کے بڑے بڑے دعوئوں کا پول کھول دیا