ملک بھر میں ایک کروڑ23 لاکھ56 ہزار سے زائدپاکستانیوں میں 149ارب 54کروڑ روپے تقسیم ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 1کروڑ23 لاکھ سے زائد محنت کش افراد میں 49 ارب 54 کروڑ روپے سے زائد امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشترنے بتایا… Continue 23reading ملک بھر میں ایک کروڑ23 لاکھ56 ہزار سے زائدپاکستانیوں میں 149ارب 54کروڑ روپے تقسیم ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا



































