بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بے روزگاری سے تنگ 22 سالہ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 9  اپریل‬‮  2020

بے روزگاری سے تنگ 22 سالہ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

نوشہرہ کینٹ (آن لائن)نوشہرہ کے علاقے صنوبرکلے پیرسباق میں بائس22سالہ نوجوان نے بے روزگاری سے تنگ آکر آپنی کن پٹی پر فائر کرکے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق بائس سالہ ابوبکر کو تشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کیاگیا جہاں سے تشویش ناک حالت کے پیش نظر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیا… Continue 23reading بے روزگاری سے تنگ 22 سالہ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

پاکستان نے سارک کورونا ایمرجنسی فنڈ کے لئے 3 ملین امریکی ڈالر دینے کا اعلان کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2020

پاکستان نے سارک کورونا ایمرجنسی فنڈ کے لئے 3 ملین امریکی ڈالر دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان نے کورونا وباکے خلاف علاقائی سطح پر کوششوں میں مدد فراہم کرنے کے لئے سارک کورونا ایمرجنسی فنڈ کے لئے 3 ملین امریکی ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ سارک سیکریٹریٹ کو پاکستان کے فیصلے سے مطلع کرتے ہوئے آگاہ کیاگیا ہے کہ سارک سیکریٹریٹ کو یہ فنڈ بروئے کار… Continue 23reading پاکستان نے سارک کورونا ایمرجنسی فنڈ کے لئے 3 ملین امریکی ڈالر دینے کا اعلان کر دیا

سندھ کی کچی آبادیوں میں کرونا وائرس پہنچ گیا، ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں تصدیق ہو گئی

datetime 9  اپریل‬‮  2020

سندھ کی کچی آبادیوں میں کرونا وائرس پہنچ گیا، ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں تصدیق ہو گئی

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جس چیز کا ڈر تھا آج افسوس کے ساتھ وہی ہوگیا ہے، ایک ہی خاندان کے سات افراد میں کورونا وائرس ظاہر ہوا ہے۔سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک وڈیو بیان میں کہا ہے کہ ایک ہی خاندان کے سات… Continue 23reading سندھ کی کچی آبادیوں میں کرونا وائرس پہنچ گیا، ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں تصدیق ہو گئی

شاہد خاقان عباسی اپنے دور میں سلیمان شہباز کو مراعات دیتے رہے،دھماکہ خیز انکشافات

datetime 9  اپریل‬‮  2020

شاہد خاقان عباسی اپنے دور میں سلیمان شہباز کو مراعات دیتے رہے،دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے الزام عائد کیا ہے کہ شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز شوگر انڈسٹری کے لیے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مراعات حاصل کرتے رہے۔ ایک انٹرویومیں شہزاد اکبر نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی اپنے دور میں سلیمان شہباز کو مراعات دیتے رہے،دھماکہ خیز انکشافات

کرونا وائرس ، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پلازمہ تھراپی کے کلینکل ٹرائل کی منظوری دیدی

datetime 9  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس ، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پلازمہ تھراپی کے کلینکل ٹرائل کی منظوری دیدی

کراچی( آن لائن )ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پلازمہ تھراپی کے کلینکل ٹرائل کی منظوری دے دی ہے۔ ماہر امراض خون طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ پلازمہ جمع کرنے کا کام ایک سے دو دن میں شروع کر دیا جائے گا ۔ تفصیلا ت کے مطابق سربراہ نیشنل انسٹیٹیوٹ برائے امراض خون طاہر شمسی کو… Continue 23reading کرونا وائرس ، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پلازمہ تھراپی کے کلینکل ٹرائل کی منظوری دیدی

لیگی رہنما احتساب کے لیے تیار ہو جائیں، تحریک انصاف کے اہم رہنما نے دھماکہ خیز بات کر دی

datetime 9  اپریل‬‮  2020

لیگی رہنما احتساب کے لیے تیار ہو جائیں، تحریک انصاف کے اہم رہنما نے دھماکہ خیز بات کر دی

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ لیگی رہنما بغلیں بجانے کے بجائے احتساب کے لیے تیار ہو جائیں،قرضوں سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ جلد سامنے آ رہی ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کا دعوی ہے کہ جہاز… Continue 23reading لیگی رہنما احتساب کے لیے تیار ہو جائیں، تحریک انصاف کے اہم رہنما نے دھماکہ خیز بات کر دی

مسیحی برادری نے کرونا وائرس کی وجہ سے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر پر اہم اعلان کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2020

مسیحی برادری نے کرونا وائرس کی وجہ سے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر پر اہم اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن)سی سی پی او ذوالفقار حمید کی زیر صدارت اجلاس میں لاہور کی مسیحی برادری نے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر کے موقع پر اجتماعات نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا کے خطرے کے باعث آن لائن عبادات کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں ڈی آئی جی آپریشنز رائے… Continue 23reading مسیحی برادری نے کرونا وائرس کی وجہ سے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر پر اہم اعلان کر دیا

حکومت اکیلے اس عالمی وبا سے نہیں لڑ سکتی،رمضان میں خوراک کی ضرورت بڑھ جائے گی،مخیر حضرات آگے آئیں، پارلیمانی کمیٹی برائے کرونا وائرس نے اپیل کر دی

datetime 9  اپریل‬‮  2020

حکومت اکیلے اس عالمی وبا سے نہیں لڑ سکتی،رمضان میں خوراک کی ضرورت بڑھ جائے گی،مخیر حضرات آگے آئیں، پارلیمانی کمیٹی برائے کرونا وائرس نے اپیل کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس کے اجلاس میں اپوزیشن پارلیمانی رہنمائوں نے کہا ہے کہ حکومت اکیلے اس عالمی وبا سے نہیں لڑ سکتی،عالمی وبا کا مقابلہ مل کر کرنا ہوگا،رمضان میں خوراک کی ضرورت بڑھ جائے گی،مخیر حضرات آگے آئیں ،امید ہے احساس پروگرام کے ذریعے ضرورت مندوں کی مدد… Continue 23reading حکومت اکیلے اس عالمی وبا سے نہیں لڑ سکتی،رمضان میں خوراک کی ضرورت بڑھ جائے گی،مخیر حضرات آگے آئیں، پارلیمانی کمیٹی برائے کرونا وائرس نے اپیل کر دی

راولپنڈی میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد مزید بڑھ گئی

datetime 9  اپریل‬‮  2020

راولپنڈی میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد مزید بڑھ گئی

راولپنڈی(این این آئی)ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے مریضوں کے اعدادوشمار جاری کر دیئے جس کے مطابق راولپنڈی میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 115 ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق 12 گھنٹوں کے دوران مزید 13 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی،مجموعی طور پر مختلف تحصیلوں سے کرونا وائرس کے تصدیق… Continue 23reading راولپنڈی میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد مزید بڑھ گئی